السلام علیکم

آج سے نئے عیسوی سال کا آغآز ہو رہا ہے ، تمام منظرنامہ ٹیم کی جانب سے ہم سب نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ نئے سال میں ہم اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی میں اس قوت ، ہمت اور برداشت کا مظاہرہ کر سکیں گے جس کی ہمیں کما حقہ ضرورت ہے اورنہ صرف عمومی زندگی میں بلکہ انٹرنیٹ دنیا میں بھی رواداری و ذہنی ہم آہنگی کے ساتھ علمی و تحقیقی سطح پر کچھ نئے افق تلاش کر سکیں گے ۔ آئیے ہم سب مل کر نئے سال کو خوش آمدید کہیں ۔

تبصرہ کریں بذریعہ فیس بک



5 تبصرے کیئے گئے :

  1. مجھے لگتا ہے کہ اس سال بھی پچھلے برسوں کی طرح ناکارہ ہی رہوں گا.

    جواب دیںحذف کریں
  2. منظر نامہ ٹیم اور سب احباب کو سالِ نو مبارک ہو۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. سب دوستوں کو نیا سال مبارک ہو
    نئے عزم اور نئے جذبے کے ساتھ

    جواب دیںحذف کریں
  4. نیا سال کی ابتداء تو ہو گئی ہے
    بس دعا ہے کے یہ سال اچھا اور پر امن رہے
    آمین
    http://tariqraheel.wordpress.pk/

    جواب دیںحذف کریں