السلام علیکم
آج سے نئے عیسوی سال کا آغآز ہو رہا ہے ، تمام منظرنامہ ٹیم کی جانب سے ہم سب نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ نئے سال میں ہم اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی میں اس قوت ، ہمت اور برداشت کا مظاہرہ کر سکیں گے جس کی ہمیں کما حقہ ضرورت ہے اورنہ صرف عمومی زندگی میں بلکہ انٹرنیٹ دنیا میں بھی رواداری و ذہنی ہم آہنگی کے ساتھ علمی و تحقیقی سطح پر کچھ نئے افق تلاش کر سکیں گے ۔ آئیے ہم سب مل کر نئے سال کو خوش آمدید کہیں ۔

مجھے لگتا ہے کہ اس سال بھی پچھلے برسوں کی طرح ناکارہ ہی رہوں گا.
جواب دیںحذف کریںمنظر نامہ ٹیم اور سب احباب کو سالِ نو مبارک ہو۔
جواب دیںحذف کریںسب دوستوں کو نیا سال مبارک ہو
جواب دیںحذف کریںنئے عزم اور نئے جذبے کے ساتھ
:wel: نیا سال مبارک ہو :wel:
جواب دیںحذف کریںنیا سال کی ابتداء تو ہو گئی ہے
جواب دیںحذف کریںبس دعا ہے کے یہ سال اچھا اور پر امن رہے
آمین
http://tariqraheel.wordpress.pk/