ایک عرصے سے منظرنامہ بندش کا شکار تھا۔ عمار بھائی اور دوسرے تمام منتظمین وقت کی کمی کے باعث اس طرف توجہ نہیں دے پا رہے تھے اور نتیجتاً تمام سر گرمیاں بھی بند ہو گئی تھیں۔
ایک ہفتہ قبل بلال کی ایک پوسٹ سے آئیڈیا وجود میں آیا کہ ایک ایسی سائٹ ہونی چاہئے جہاں اردو بلاگنگ کے بارے میں تمام بنیادی باتیں موجود ہوں اور ساتھ ہی ساتھ اردو بلاگنگ کے حوالے سے اعلانات بھی ہوتے رہیں اور سارے اردو بلاگران ان سے واقف بھی ہوں۔ پھر سوچا کہ جب نئی بنانی ہی ہے تو پرانے منظرنامہ کو نئے سرے سے کیوں نہ شروع کر دیا جائے۔ عمار بھائی سے رابطہ کیا اور انہوں نے خوشی خوشی بلاگ ہمارے حوالے کرنے پر ہاں کر دی۔
منظر نامہ اب غیر فعال سے فعال ہو گیا ہے، کچھ نئے اور کچھ پرانے سلسلے جلد ہی شروع اور بحال کر دئیے جائیں گے۔ اس وقت میں اور بلال ہی اس کو دیکھ رہے ہیں اس لئے اگر آپ میں سے کسی کے پاس بھی کوئی نئی تجویز ہو یا پھر آپ
منظرنامہ کی انتظامیہ کے رکن بننا چاہتے ہوں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نیک خواہشات
جواب دیںحذف کریںنیک خواہشات کے لیئے شکریہ
حذف کریںبہت بہت مبارک ہو۔
جواب دیںحذف کریںخیر مبارک
حذف کریںمنظرنامہ کی نئی ٹیم سے گزارش ہے کہ اس تحریر میں اپنے ناموں کا ذکر بھی کردیں تاکہ واضح ہوجائے۔
جواب دیںحذف کریںکردیئے ہیں
حذف کریںزبردست جناب
جواب دیںحذف کریںماشا ء اللہ
جواب دیںحذف کریںمبارک ہو جناب۔
جواب دیںحذف کریںایک رائے ہے۔
اگر سوشل شئیرنگ بٹن پوسٹ کی بائیں جانب سے ہٹا کر نیچے یا اوپر کر لئے جائیں تو پڑھنے میں زیادہ آسانی رہے گی۔
کیری آن۔
آپ کی تجویز پر ضرور عمل ہوگا ۔ فل وقت گزارہ کے لیئے پوسٹ کے بائیں جانب لگائے گئے ہیں ۔
حذف کریںبہترین سلسلہ شروع کیا گیا ہے .مجهے تو بہت اچها لگا.ان شاء اللہ ایک ایک کرکے پڑهنے کا خیال ہے .اللہ خوش رکهے انتظامہ کو اور بہت شکریہ بهی
جواب دیںحذف کریںایک بات عرض کرنا چاہتی ہوں ...جس کا بهی انٹرویو لیا جائے اگر ان کے بلاگ کا لنک بهی ساته ہی لگا دیا جائے تو ان کے ساته ان کے تحریر کو بهی جاننے میں مدد ملے گی.
جی جو انٹرویو تازہ ہیں ان میں بلاگ کا ربط موجود ہے اور جو پرانے ہیں ان میں بھی تقریباً سب میں موجود ہے لیکن پرانے ربط ہیں ان کو بھی اپڈیٹ کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔
حذف کریںاچها میں نے پہلے انٹرویو سے ابتدا کی ہے . .جواب کا شکریہ بهائی خوش رہیں
جواب دیںحذف کریںایک اور باتاگر ممکن ہو تو کمنٹ کے بعد یہ کوڈ جو ڈالنا پڑتا ہے اسکو نکل سکے تو اچها ہے
ختم کردیا ہے اور آپ کا شکریہ یاد دلانے کے لیئے :)
حذف کریں