السلام علیکم
یہ لیں جی یہ تو سخت مقابلہ ہو گیا ہے :-) ٹائی پر آگئی ہیں کچھ تحریریں ، سوچا کہ اس دلچسپ صورتحال میں آپ سب کو بھی شریک کر لیا جائے . . .
ہفتہ بلاگستان سے متعلق ایک خصوصی ایوارڈ کی نامزدگیوں کے لیے ووٹنگ پچھلے دنوں ہوئی. جس کے نتائج حاضر ہیں. یاد رہے کہ یہ صرف نامزدگیاں ہوئی ہیں اور اس کے بعد فائنل ووٹنگ ہو گی. فائنل ووٹنگ کچھ اس طرح سے ہو نا تھی کہ ہفتہ بلاگستان کے ہر یوم کی جس تحریر کو سب سے زیادہ ووٹ ملتے وہ ایک تحریر فائنل ووٹنگ میں جاتی.
نتائج میں دو مختلف عنوانات " یوم بچپن" اور "یوم مزاح" کی ایک سے زائد تحریروں پر ایک جیسی تعداد میں ووٹ آئے ہیں لہذا اب دو میں سے کسی ایک آپشن کو فائنل کرنا ہے ، ایک تو یہ کہ تمام تحریروں کو اسی طرح فائنل ووٹنگ میں شامل کر دیا جائے یا پھر دوسرا آپشن یہ ہے کہ ایک مرحلہ فائنل ووٹنگ سے قبل مزید ہو تاکہ ٹائی کا فیصلہ کیا جا سکے.ٹائی کا فیصلہ کرنے کے لیے ہمیں مزید ایک معتبر ووٹ کی ضرورت ہو گی. آپ سب کو اس سلسلے میں اظہار خیال کی دعوت ہے .
شکریہ
رزلٹ دیکھنے کے لیے سکرین شاٹ ملاحظہ کریں:

سوچ رہا ہوں کہ وہ ٹائی بریکر معتبر ووٹر میں بن جاؤں پر مصیبت یہ ہے کہ پڑھنا پڑے گا. :D
جواب دیںحذف کریںخیر کوئی اور سہی. ویسے میں ہوا تو رشوت بھی جائز ہوگی. :D
ٹائی کا فیصلہ کرنے کے لیے ٹاس کر لیں .
جواب دیںحذف کریںیقین کریں.. مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی ...
جواب دیںحذف کریںبہرحال آپ چھوڑیں سب ووٹنگ وغیرہ اور سارے ایوارڈ مجھے ہی دے دیں...
حق بحقدار رسید...
:grins:
اوے چپ کر کے ایوارڈ میرے حوالے کر دو ورنہ بھیجوں جیکٹ والا :chup: ۔۔۔۔
جواب دیںحذف کریںیعنی جیت گئے چلو مبارک ہو
جواب دیںحذف کریںچلیں اللہ اللہ کرکے نامزدگی تو ہو گئی! :-)
جواب دیںحذف کریںمیری طرف سے جس کو دل چاہے ووٹ دے دیں کیونکہ کسی ایک کو ووٹ دینا اچھا نہیں لگتا
جواب دیںحذف کریںمیرا خیال ہے ووٹنگ کو چھوڑیں اور انعام مجھے دیں کیونکہ مجھے کسی بھی تحریر میں کوئی بھی ووٹ نہیں ملا :haha:
جواب دیںحذف کریںجن جن کو ووٹ ملے ہیں ان سب کو شمال کر دیں
اگر اوورآل دیکھا جائے تو جعفر صاحب کی تحاریر کو زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ اس لیے آنکھیں بند کر کے انعام ان کو دے دیا جائے۔
جواب دیںحذف کریںاوئے کیا کھپ پائی رکھدے او تسی سارے؟
جواب دیںحذف کریںپہلی پوسٹ پہ ہی کہہ دیا تھا کہ ایوارڈ مجھے ملنے چاہئیں پر تسی رپھّڑ ای پائی رکھدے او
چلو سارے ایوارڈ میرے حوالے کرو
جو مجھے پسند نا آیا وہ میں حقدار کو بانٹ دوں گا
پکا وعدہ ہے میرا
(صدر پاکستان کی تصدیق سے جاری ہوا)
میرا بھی ذاتی خیال ہے کہ جعفر بازی لے گیا ہے
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم
جواب دیںحذف کریںآپ سب کی آراء کے لیے شکریہ تاہم درج بالا دو آپشنز میں سے کسی ایک آپشن کا انتخاب کرنا تھا فائنل مرحلہ کے لیے اور اس حوالے سے ابھی تک کے تبصرہ جات میں آراء سامنے نہیں آسکیں .
ویسے جعفر واقعی بازی لے گیا ہے
جواب دیںحذف کریںچونکہ میری تحریر کسی کو پسند نہیں آئی اس لئے ووٹ کسی کو بھی دے دیں :hunh:
جواب دیںحذف کریںہم نے بھی جب اکڑ بکڑ کیا تو "حق بحقدار رسید…" والے صاحب کا ہی نام آیا :D
جواب دیںحذف کریں:ops:
جواب دیںحذف کریں[...] کی ووٹنگ کا اہم مرحلہ طے کیا جا چکا ہے تاہم اس مرحلہ میں نتائج کے مطابق دو کٹیگریز میں ووٹنگ ٹائی پر آ کر رکی تھی اور [...]
جواب دیںحذف کریں