اردو بلاگنگ کو فروغ دینے کے لیے کراچی کے اردو بلاگرز کے اعزاز میں عید ملن کا اہتمام کیا گیا ہے. اگر آپ بھی اردو بلاگر ہیں اور کراچی میں رہائش پذیر ہیں تو آپ کا دعوتی کارڈ حاضر ہے.
سہولت کے لیے نیچے کراچی کا نقشہ بھی شامل کیا گیا ہے جہاں عید ملن کے مقام کو نشان زد کیا گیا ہے۔ آپ زوم کر کے اس مقام کو دیکھ سکتے ہیں۔
رابطے کے لیے موبائل نمبر پر دعوت نامے پر لکھ دیے گئے ہیں۔ ان نمبروں پر رابطہ کر کے با آسانی مقام تک پہنچا جا سکتا ہے۔ اپنی آمد کے بارے میں جلد از جلد اطلاع دیجیے تاکہ انتظامات بہتر طور پر کیے جاسکیں.
مقام تقریب: اردو بلاگرز عید ملن 2009ء کراچی بڑا نقشہ دیکھنے کے لیے بائیں جانب + پر کلک کیجیے۔

wah jee zabardust lakin main karachi main nahie hota
جواب دیںحذف کریںWow .. that Google Map Location thing is just Awsome .. Gosh !!
جواب دیںحذف کریں:( :( :nahi: :nahi: :fon: :fon: :dxx: :dxx: :hmm: :hmm:
جواب دیںحذف کریںپہلی بات تو یہ کہ نام دو دفعہ کیوں درکار ہے؟
جواب دیںحذف کریںدوسری تجویز یہ کہ ان لوگوں کو بھی دعوت دے دی جاءے جع اردو میںبلاگنگ کرنا چاہ رہے ہیں
ان کی بھی اورینٹیشن ہو جائے گی
بلاگنگ تو ہم نے کیا کرنی ہے لیکن دوستوں سے ملاقات کی سبیل بہرحال ہوتی نظر آرہی ہے ۔ ضرور کوشش کریں گے پر اسے وعدہ نہ سمجھا جائے۔
جواب دیںحذف کریںویسے ہم نے بھائی مغل سے بات کی ہے اس سلسلے میں اگر وہ آئے تو شاید ہم بھی آ جائیں۔
عید ملن کا اہتمام اچھا اقدام ہے
جواب دیںحذف کریںاردو بلاگرز کو سراہنے اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے اچھا اقدا ہے۔
جواب دیںحذف کریںڈفر کی تجویز واقعی بہت اچھی اور قابل غور ہے۔ لیکن افسوس کے وقت نہیں۔ پھر آندہ سال کوشش کریں گے کہ اہل علم کے درمیان بیٹھنے کے اہل ہوسکیں۔
شکریہ احمد یاد کرنے ہو۔ ، میں رابطہ نہ کرپایا۔ میری مصروفیت رہی وگرنہ میں آپ سے ضرور ملتا ، ملیر جانا ہوتا یا نہ ہوتا آپ سے ملاقات ضرور ہوتی
جواب دیںحذف کریں۔
[...] کئی ماہ ہوچکے تھے سو ابوشامل کو خیال سوجھا کہ کیوں نہ اردو بلاگرز کی عید ملن رکھی جاے تاکہ اکٹھا ہونے کا موقع ملے۔ ان سے یہ خیال [...]
جواب دیںحذف کریںایسی پارٹیاں ہوتی رہنی چاہیئں.... :hmm:
جواب دیںحذف کریں