اردو بلاگنگ کو فروغ دینے کے لیے کراچی کے اردو بلاگرز کے اعزاز میں عید ملن کا اہتمام کیا گیا ہے. اگر آپ بھی اردو بلاگر ہیں اور کراچی میں رہائش پذیر ہیں تو آپ کا دعوتی کارڈ حاضر ہے.

Karachi Urdu Bloggers - Eid Milan



سہولت کے لیے نیچے کراچی کا نقشہ بھی شامل کیا گیا ہے جہاں عید ملن کے مقام کو نشان زد کیا گیا ہے۔ آپ زوم کر کے اس مقام کو دیکھ سکتے ہیں۔
رابطے کے لیے موبائل نمبر پر دعوت نامے پر لکھ دیے گئے ہیں۔ ان نمبروں پر رابطہ کر کے با آسانی مقام تک پہنچا جا سکتا ہے۔ اپنی آمد کے بارے میں جلد از جلد اطلاع دیجیے تاکہ انتظامات بہتر طور پر کیے جاسکیں.
مقام تقریب: اردو بلاگرز عید ملن 2009ء کراچی بڑا نقشہ دیکھنے کے لیے بائیں جانب + پر کلک کیجیے۔

تبصرہ کریں بذریعہ فیس بک



10 تبصرے کیئے گئے :

  1. wah jee zabardust lakin main karachi main nahie hota

    جواب دیںحذف کریں
  2. Wow .. that Google Map Location thing is just Awsome .. Gosh !!

    جواب دیںحذف کریں
  3. کنفیوز کامی02 اکتوبر, 2009

    :( :( :nahi: :nahi: :fon: :fon: :dxx: :dxx: :hmm: :hmm:

    جواب دیںحذف کریں
  4. پہلی بات تو یہ کہ نام دو دفعہ کیوں درکار ہے؟
    دوسری تجویز یہ کہ ان لوگوں کو بھی دعوت دے دی جاءے جع اردو میںبلاگنگ کرنا چاہ رہے ہیں
    ان کی بھی اورینٹیشن ہو جائے گی

    جواب دیںحذف کریں
  5. بلاگنگ تو ہم نے کیا کرنی ہے لیکن دوستوں سے ملاقات کی سبیل بہرحال ہوتی نظر آرہی ہے ۔ ضرور کوشش کریں گے پر اسے وعدہ نہ سمجھا جائے۔

    ویسے ہم نے بھائی مغل سے بات کی ہے اس سلسلے میں اگر وہ آئے تو شاید ہم بھی آ جائیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. عید ملن کا اہتمام اچھا اقدام ہے

    جواب دیںحذف کریں
  7. محمداسد04 اکتوبر, 2009

    اردو بلاگرز کو سراہنے اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے اچھا اقدا ہے۔

    ڈفر کی تجویز واقعی بہت اچھی اور قابل غور ہے۔ لیکن افسوس کے وقت نہیں۔ پھر آندہ سال کوشش کریں گے کہ اہل علم کے درمیان بیٹھنے کے اہل ہوسکیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  8. شکریہ احمد یاد کرنے ہو۔ ، میں رابطہ نہ کرپایا۔ میری مصروفیت رہی وگرنہ میں آپ سے ضرور ملتا ، ملیر جانا ہوتا یا نہ ہوتا آپ سے ملاقات ضرور ہوتی
    ۔

    جواب دیںحذف کریں
  9. [...] کئی ماہ ہوچکے تھے سو ابوشامل کو خیال سوجھا کہ کیوں نہ اردو بلاگرز کی عید ملن رکھی جاے تاکہ اکٹھا ہونے کا موقع ملے۔ ان سے یہ خیال [...]

    جواب دیںحذف کریں
  10. ایسی پارٹیاں ہوتی رہنی چاہیئں.... :hmm:

    جواب دیںحذف کریں