پچھلی تحریر میں آپ سے وینس پر انگریزی بلاگز کی فیڈ شامل کرنے پر رائے مانگی گئی تھی۔ جہاں بہت سے لوگوں نے اس امر کو پسند کیا وہاں چند ایک نے اس کی مخالفت بھی کی۔ بہرحال نتائج کچھ اس طرح سے رہے:
کل 27 ووٹ ڈالے گئے۔ جن میں سے 19 نے وینس پر انگریزی بلاگز کے شامل کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ جبکہ 7 نے اس کی مخالفت کی اور 1 ووٹ "معلوم نہیں" دیا گیا۔
venus result

تبصرہ کریں بذریعہ فیس بک



4 تبصرے کیئے گئے :

  1. پولنگ جلد نہیں ختم ہوگئی ؟ :up:

    جواب دیںحذف کریں
  2. ہاں کچھ جلدی ختم ہو گئی
    ابھی تو کچھ اردو بلاگر فعال ہونے کے مرحلے میں ہی تھے

    جواب دیںحذف کریں
  3. ہاں‌ میرے خیال سے ابھی تو عوام کو پتا بھی نہیں چلا تھا اس کے بارے میں

    جواب دیںحذف کریں
  4. میں‌بھی رہ گیا ووٹ‌ڈالنے سے :cry:

    جواب دیںحذف کریں