پچھلی تحریر میں آپ سے وینس پر انگریزی بلاگز کی فیڈ شامل کرنے پر رائے مانگی گئی تھی۔ جہاں بہت سے لوگوں نے اس امر کو پسند کیا وہاں چند ایک نے اس کی مخالفت بھی کی۔ بہرحال نتائج کچھ اس طرح سے رہے:
کل 27 ووٹ ڈالے گئے۔ جن میں سے 19 نے وینس پر انگریزی بلاگز کے شامل کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ جبکہ 7 نے اس کی مخالفت کی اور 1 ووٹ "معلوم نہیں" دیا گیا۔
مصنف :
منظرنامہ
| تاریخ :
بدھ, جنوری 21, 2009
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
پولنگ جلد نہیں ختم ہوگئی ؟ :up:
جواب دیںحذف کریںہاں کچھ جلدی ختم ہو گئی
جواب دیںحذف کریںابھی تو کچھ اردو بلاگر فعال ہونے کے مرحلے میں ہی تھے
ہاں میرے خیال سے ابھی تو عوام کو پتا بھی نہیں چلا تھا اس کے بارے میں
جواب دیںحذف کریںمیںبھی رہ گیا ووٹڈالنے سے :cry:
جواب دیںحذف کریں