منظرنامہ ایوارڈز 2008ء کا اعلان تو ہوچکا ہے۔ اب ہم منتخب بلاگرز کے لیے باقاعدہ ایوارڈز جاری کررہے ہیں جنہیں بلاگرز اپنے بلاگ کی سائیڈ بار یا کسی دوسری نمایاں جگہ لگا سکتے ہیں۔ ہر ایوارڈ دو مختلف سائز میں موجود ہے جسے بلاگر اپنی سہولت کے مطابق دیا گیا کوڈ کاپی کرکے اپنے بلاگ پر لگاسکتا ہے۔
پہلا ایوارڈ جاتا ہے، سال 2008ء کا بہترین بلاگ۔ راشد کامران

دوسرا ایوارڈ ہے سال 2008ء کے فعال ترین بلاگ کا جو دیا جارہا ہے میرا پاکستان کو۔

تیسرا ایوارڈ ہے، سال 2008ء کے بہترین نئے بلاگ کا جسے حاصل کیا ہے ابوشامل نے۔

یوں منظرنامہ ایوارڈز 2008ء کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچتا ہے۔ ہم تمام ایوارڈ یافتگان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ خاور بلال کا بے حد شکریہ جنہوں نے نہایت ہی خوبصورت ایوارڈز گرافکس ہمیں بنا کر دی ہیں اس کے علاوہ منظرنامہ کے تمام قارئین کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ان کے تعاون کے سبب یہ پہلا پہلا تجربہ خوش گوار رہا اور خوش اسلوبی سے نمٹ گیا۔ ہمیں امید ہے کہ منظرنامہ ایوارڈز کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا اور اس سے نہ صرف اردو بلاگنگ کو فروغ ملے گا بلکہ ہمیں اچھے اچھے بلاگز بھی پڑھنے کو ملیں گے۔
والسلام

[...] بلاگرز کو جاری کر دئیے گئے ہیں۔ تفصیل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ موضوع : [...]
جواب دیںحذف کریںمیری طرف سے بھی سارے ایوارڈ جیتنے والے حضرات کو مبارکباد :-)
جواب دیںحذف کریںپیپنی والا سمائیلی کیوں نہیں ہے ان مین؟
بہت بہت مبارک ہو ۔
جواب دیںحذف کریںایوارڈ بہت خوبصورت ہے ۔
:P
منظر نامہ کا شکریہ۔ تمام احباب کا بھی شکریہ جنہوں نے اس پورے سلسلے میں خوش اصلوبی سے تعاون کیا اور ایوارڈز گرافکس کے لیے خاور بلال کا شکریہ ۔۔ گرافکس شاندار ہیں
جواب دیںحذف کریںما شاء اللہ
جواب دیںحذف کریںایک مرتبہ پھر سے مبارک
جواب دیںحذف کریںایوارڈز کی تکمیل پر مبارکبار۔ امید ہے یہ سلسلہ کبھی منقطع نہیں ہو گا۔
جواب دیںحذف کریںاس منصوبے کو بخوبی انجام تک پہنچانے پر منظرنامہ کی ٹیم کا بہت شکریہ۔
جواب دیںحذف کریںحالانکہ ایوارڈ گرافکس کی تیاری کی ذمہ داری میرے نازک کاندھوں پر تھی لیکن مجبور آڑے آ گئی۔ ہنگامی صورتحال میں برادر خاور بلال نے جس خوبی سے مختصر ترین نوٹس پر گرافکس تیار کیے اس پر ان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے۔ تمام ساتھیوں کا ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ۔
سب کو بہت مبارک ہو
جواب دیںحذف کریںآج میں نے بھی ورڈ پریس پر نیا بلاگ حا صل کر لیا ہے
مجھے بھی مبارک ہو :)