کراچی کے اردو بلاگرز کی جانب سے 2 جون بروز اتوار 2013 کو ایک ملاقات کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔
اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں یا کراچی میں موجود ہیں اور اردو بلاگر ہیں یا اردو بلاگرز کے بلاگ پڑھتے ہیں تو ملاقات میں شرکت کریں ۔
گوگل پلس پر تقریب کا صفحہ
گوگل پلس پر تقریب کا صفحہ
وقت : دوپہر دو بجے
تاریخ : 2 جون 2013 بروز اتوار
مقام : M-3, Mezzanine Floor, Rafi Mall, Near Nadra Office, Malir Court
لوکیشن ( مقام ) کے بارے میں مزید جاننے کے لیئے نقشہ ملاحظہ کریں ۔
لو جی بابا حاضر ہے انشاء الله
جواب دیںحذف کریں