منظر نامہ کے قارئین کو سلام.
بات کچھ اس طرح سے ہے کہ میں یعنی ماوراء پاکستان جا رہی ہوں اور اس لیے منظر نامہ پر شاید فعال نہ رہ سکوں۔ اس عرصے کے لیے ہم نے منظرنامہ کی ذمہ داری ایم بلال کو سونپ دی ہے. امید ہے بلال کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اوران کو باقی تمام اردو بلاگرز کا بھی تعاون حاصل رہے گا. اس کے علاوہ عمار بھی یہیں ہیں، لیکن اپنی پڑھائی کی مصروفیت کی وجہ سے کم وقت نکال پا رہے ہیں. منظر نامہ کے حوالے سے کوئی بھی بات ہو تو آپ عمار سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں.
منظر نامہ پر رجسٹر اراکین سے بھی درخواست ہے کہ وہ بھی منظر نامہ پر اپنی تحاریر لکھتے رہیں، تاکہ ان کی رکنیت اور منظر نامہ فعال رہے.
منظر نامہ پر لکھنے والوں سے درخواست ہے کہ اگر آپ کی تحریر زیادہ لمبی ہے تو پوسٹ کرتے ہوئےinsert more tag لگانا نہ بھولیں. اس کے علاوہ پوسٹ عنوان کے پرمالنک کو بھی ایڈیٹ کیجیے.
سکرین شاٹ دیکھیں:

اللہ آپ کا سفر سہل اور مبارک کرے. ہم آپ کی واپسی کا شدت سے انتظار کریں گے. اس امید کے ساتھ کہ بلال بھائی اس عارضی ماورائی خلاء کو پر کرنے میں بخوبی کامیاب ہو سکیں گے.
جواب دیںحذف کریںدعا گو!
فی امان اللہ جی فی امان اللہ :wel:
جواب دیںحذف کریںپاکستان میں خوش آمدید دعا کرتے ہیں آپ صیح سلامت واپس چلی جائیں آمین
جواب دیںحذف کریںماوراء پاکستان میں خوش آمدید... میں امید کرتا ہوں کہ اللہ کے فضل سے پاکستان میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا.
جواب دیںحذف کریںمنظر نامہ کی ذمہ داری تو بہت بڑی ذمہ داری لیکن میں کوشش کروں گا کہ دیگر دوستوں کے تعاون سے اس ذمہ داری کو حتی المقدور اچھے طریقے سے انجام دے سکوں. میں امید کرتا ہوں کہ تمام دوست اس کام میں میری رہنمائی کرتے رہیں گے.
خیریت سے جائیے خیریت سے واپس آئیے۔
جواب دیںحذف کریںمحترمہ آپ پاکستان جا رہی ہیں کسی صحرا یا جنگل میں تو نہیں جا رہیں ۔ یہاں چپے چپے پر کمپيوٹر ہے اور ہر ہاتھ میں دو دو موبائل فون ہوتے ہین ۔ کیا سمجھیں ؟
جواب دیںحذف کریںپاکستان میں خوش آمدید !!!!!
جواب دیںحذف کریںمیں بھی پاکستان جا رہا ہوں ۲ ہفتے تک، اور میں بھی شاید اپنے بلاگ کو وقت نہ دے پاوں،
جواب دیںحذف کریںامیدہے آپ کا وقت اچھا گزرے گا
شکریہ
پاکستان جانے کا کسی کو نہ بتائیں :nahi: یہاں حا لات خراب ہیں. :-|
جواب دیںحذف کریںآپ سب حضرات کا بے حد شکریہ.
جواب دیںحذف کریں@افتخار اجمل بھوپال
اجمل چچا، میں غریب بندی....سمجھیں جنگل میں آرام کرنے جا رہی ہوں...! اتنے سال اس کمپیوٹر کے سامنے گزار دئیے.. اب اتنے سالوں کی تھکاوٹ جب اتر جائے گی تو انشاءاللہ حاضر ہو جاؤں گی.
@یاسر عمران مرزا
یاسر، امید ہے آپ کا وقت بھی پاکستان میں اچھا گزرے گا.. :)
@فرحان دانش
اوہو..اب تو میں نے سب کو بتا دیا...! چلیں جو ہوا دیکھا جائے گا.
امید ہے اس وقت آپ ہوا میں سفر کر رہی ہوں گی
جواب دیںحذف کریںخیریت سے پاکستان آجائیں اور مزے کریں
لوٍڈشیڈنگ کے، اور بنا چینی کی چائے کے
ویسے مجھے پتا ہے سب کو پاکستان سے نیت استعمال کرنے سے کیوں کہا ہے...
کیوں کے لائٹ ہوگی تو استعال کریں گی نا نیٹ
ویسے ہو سکے تو جتنا ممکن ہو اتنا تو بتا دیجئے گا کے کیسا لگا پاکستان
اب تو کافی بدل گیا ہے
حالات ویسے ہی ہیں
ویسے یہاں آپ کی موجودگی بلاگرز کی ایک میٹنگ منعقد کروا سکتی ہے
باقی مزید دوسرے بلاگر بہتر بتا سکتے ہیں
سوچیئے گا ضرور..... :hmm:
چلو جی
جواب دیںحذف کریںخیر نال آؤ تے خیر نال آؤ
(پاکستان اور منظرنامہ کی بات ہو رہی ہے)